قیصر عباس (پیدائش:7 مئی 1982ء مرید کے، پنجابپاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 2000ء میں ایک ٹیسٹ میچ میں حصہ لیا۔ 1999ء تک انھوں نے زیادہ تر نیشنل بینک آف پاکستان کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ وہ بنگلہ دیش کی نیشنل کرکٹ لیگ کے ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹیم راج شاہی رینجرز کے لیے بھی میچ کھیل چکے ہیں۔

قیصر عباس ٹیسٹ کیپ نمبر 162
ذاتی معلومات
مکمل نامقیصر عباس
پیدائش (1982-05-07) 7 مئی 1982 (عمر 42 برس)
فاروق آباد، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 162)15 نومبر 2000  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1999-2011نیشنل بینک آف پاکستان
2000-2002شیخوپورہ
2003- تاحالسیالکوٹ سٹالینز
2010راج شاہی رینجرز
2012- تاحالدورنتو راجشاہی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 127
رنز بنائے 2 5945
بیٹنگ اوسط 2.00 34.36
100s/50s 2 8/33
ٹاپ اسکور 2 168
گیندیں کرائیں 96 8493
وکٹ 157 113
بولنگ اوسط - 28.60
اننگز میں 5 وکٹ 3 2
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 5/21 5/20
کیچ/سٹمپ -/- 67/-

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم