لئی ایکسپریس وے، راولپنڈی
لئی ایکسپریس وے اسلام آباد کی آئی جے پی روڈ کو جی ٹی روڈ سے ملانے کے لیے 17 کلومیٹر طویل زیر تعمیر متبادل سڑک ہے۔ منصوبے کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 70 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ اسے سرکاری اور نجی اداروں کی شراکت سے بنایا جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اس منصوبے سے منسلک سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گا۔ [1][2][3][4]
Lai Expressway لئی بزرگرہ | |
---|---|
Route information | |
Maintained by راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی | |
Length | 17 کلومیٹر (11 میل) |
Major junctions | |
From | IJP Road |
To | جی ٹی روڈ |
Location | |
Country | پاکستان |
Highway system | |
مزید دیکھیے
ترمیم- اسلام آباد ایکسپریس وے
- پاکستان کے ایکسپریس ویز
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Construction of Lai Expressway | PPP"۔ ppp.punjab.gov.pk۔ 19 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2023
- ↑ "PM for early completion of RUDA, CBD, Nullah Lai Expressway projects"۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان۔ 6 January 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2022
- ↑ "Work on Leh Expressway to begin next month"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 7 March 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2022
- ↑ "'Work on Nullah Leh Expressway to kick off soon'"۔ دی نیوز۔ 10 October 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2021