لانسلوٹ رچرڈ پیئر (پیدائش: 5 جون 1921ء، پورٹ آف اسپین ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) | (انتقال: 14 اپریل 1989ء، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1948ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔

لانس پیئر
فائل:Lance Pierre.jpg
لانس پیئر 1950ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش5 جون 1921(1921-06-05)
پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
وفاتاپریل 14، 1989(1989-40-14) (عمر  67 سال)
پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 35
رنز بنائے - 131
بیٹنگ اوسط - 6.23
100s/50s -/- 0/0
ٹاپ اسکور - 23
گیندیں کرائیں 42 5047
وکٹ 0 102
بولنگ اوسط - 24.72
اننگز میں 5 وکٹ - 4
میچ میں 10 وکٹ - 0
بہترین بولنگ -/- 8/51
کیچ/سٹمپ 0/- 14/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 مارچ 2021

کیریئر

ترمیم

پیئر ایک تیز گیند باز تھے جو 1940-41ء سے 1949-50ء تک ٹرینیڈاڈ کے لیے کھیلتے تھے۔ انھوں نے انگلینڈ کے خلاف 1947-48ء میں جارج ٹاؤن میں تیسرا ٹیسٹ کھیلا، جو ویسٹ انڈیز نے جیتا، حالانکہ پیئر نے بیٹنگ نہیں کی اور نہ کوئی وکٹ لی۔ [1] انھوں نے 1950ء میں انگلینڈ کا دورہ کیا، جس میں لنکاشائر کے خلاف 51 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں۔

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 14 اپریل 1989ء کو پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم