لانس جان ہیملٹن (پیدائش: 5 اپریل 1973ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1 مارچ سے 5 مارچ 2005ء تک آسٹریلیا کے خلاف 2005ء کی سیریز میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

لانس ہیملٹن
فائل:Lance Hamilton.jpg
ذاتی معلومات
مکمل ناملانس جان ہیملٹن
پیدائش (1973-04-05) 5 اپریل 1973 (عمر 51 برس)
پاپاکورا، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 141)1 مارچ 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ5 مارچ 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20 کرکٹ
میچ 2 60 65 2
رنز بنائے 3 76 76 14
بیٹنگ اوسط 4.75 4.75 7.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2* 12* 12* 10
گیندیں کرائیں 108 11,507 3,294 46
وکٹ 1 212 86 2
بالنگ اوسط 143.00 25.42 27.69 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 8 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/76 6/32 5/19 1/17
کیچ/سٹمپ 0/– 15/0 10/0 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 مئی 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم