ضلع رحیم یار خان میں آباد ایک ذات، غالباً یہ ایک سرائیکی بولنے والی قوم ہے، ضلع کی تحصیل خانپور میں یونین کونسل لاثکی بھی موجود ہے، سندھ کے شہر نواب شاہ میں بھی رہتے ہیں،