لاہور رنگ روڈ
لاہور رنگ روڈ (Lahore Ring Road) لاہور کے گرد ایک 85 کلومیٹر طویل 6 رویہ تیز رفتار محدود یا کنٹرول رسائی موٹروے ہے۔ یہ ایم 2 موٹروے اور این 5 نیشنل ہائی وے سے مربوط ہے۔
نمایاں خصوصیات
ترمیملمبائی: 85 کلومیٹر
سڑکیں: 6 رویہ
حد رفتار: کم از کم حدرفتار 80 کلومیٹر/گھنٹہ - زیادہ سے زیادہ حد رفتار 100 کلومیٹر/گھنٹہ (بڑی گاڑیوں کے لیے) - 120 کلومیٹر/گھنٹہ (چھوٹی گاڑیوں کے لیے)
فہرست انٹرچینج، چوراہے اور پل
ترمیم- بابو صابو انٹرچینج
- گلشن راوی انٹرچینج
- ساگیاں انٹرچینج، لاہور
- نیازی انٹرچینج
- بادامی باغ چوراہا
- شاد باغ پمپنگ اسٹیشن کے قریب انڈر
- محمود بوٹی انٹرچینج
- جی ٹی روڈ انٹرچینج (قائد اعظم انٹر چینج)
- کینال بینک روڈ میں ہربنس پورہ انٹرچینج
- ریلوے لائن چوراہا
- جلو روڈ اوور ہیڈ پل
- برقی روڈ چوراہا
- عبد اللہ گل انٹرچینج (ایئر پورٹ معاون سڑک کی انٹرچینج)
- ایئر پورٹ انٹرچینج
- غازی روڈ انٹرچینج
- ڈی ایچ اے فیز 5/6 انٹرچینج
- سوئی گیس سوسائٹی انٹرچینج
- فیروزپور روڈ انٹرچینج
- شالیمار انٹر چینج