لاہور ڈرائی پورٹ (Lahore Dry Port) لاہور کی پہلی ڈرائی پورٹ تھی جو مغلپورہ میں قائم کی گئی۔ یہ 1973ء سے پاکستان ریلویز کے زیر انتظام تھی۔ 2008ء میں لاہور سے 48 کلومیٹر جنوب میں پریم نگر میں ایک نجی ڈرائی پورٹ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم