سماراکون مدیانسلاج لاہیرو دھرشن سماراکون (پیدائش: 3 مارچ 1997ء) ایک سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ہے جو گالے کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2 دسمبر 2015ء کو اے آئی اے پریمیئر لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2] دسمبر 2015ء میں انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 28 دسمبر 2016ء کو 2016-17ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [4] اس نے 24 فروری 2018ء کو 2017-18ء ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں بلوم فیلڈ کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔

لاہیرو سماراکون
ذاتی معلومات
مکمل نامسماراکون مدیانسلاج لاہیرو دھرشن سماراکون
پیدائش (1997-03-03) 3 مارچ 1997 (عمر 27 برس)
کینڈی، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015گالے
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 دسمبر 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lahiru Samarakoon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  2. "AIA Premier Limited Over Tournament, Group B: Bloomfield Cricket and Athletic Club v Galle Cricket Club at Colombo (Bloomfield), Dec 2, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  3. "SL include Charana Nanayakkara in U-19 World Cup squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  4. "Premier League Tournament Tier A, Group A: Bloomfield Cricket and Athletic Club v Tamil Union Cricket and Athletic Club at Colombo (Bloomfield), Dec 28-30, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2016