لزا ستھالیکر آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ لزا پونے،ہندوستان، آسٹریلیا میں 13 اگست 1979 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر54 ٹی ٹوئنٹی اور 125 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]

لزا ستھالیکر
ذاتی معلومات
مکمل ناملزا ستھالیکر
پیدائش (1979-08-13) 13 اگست 1979 (عمر 45 برس)
پونے،ہندوستان آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازیآف بریک
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ2001  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی202005  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ
میچ 54 125
رنز بنائے 769 2728
بیٹنگ اوسط 21۔36 30.65
100s/50s 0/1 2/16
ٹاپ اسکور 52 104*
گیندیں کرائیں 1196 5964
وکٹ 60 146
بولنگ اوسط 19۔35 24.97
اننگز میں 5 وکٹ - 1
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/16 —/49
ماخذ: کرک انفو

کرکٹ کیریئر

ترمیم

ون ڈے کیریئر

ترمیم

لزا ستھالیکر نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2001 میں کھیلا۔ انھوں نے 30.65 کی اوسط سے کل 2728 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 104* کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ16 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے کل 5964 گیندیں پھینکیں اور 146 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط24.97رہی جس میں 1 پانچ وکٹیں بھی شامل ہیں۔لزا ستھالیکر 49 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔لزا ہندوستان کے شہر پونے سے آسٹریلیا ہجرت کر گئیں تھیں جہاں وہ مسلسل محنت سے آسٹریلیا کی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

ٹی ٹونٹی کیریئر

ترمیم

لزا ستھالیکر نے پہلا بین الاقوامی T20 میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2005 میں کھیلا۔ انھوں نے کل 769 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 52 کا اسکور بھی شامل ہے۔ ان کی بلے بازی کی اوسط 36 سے زائد رہی جو عمدہ اوسط ہے۔ انھوں نے 60 وکٹیں بھی حاصل کیں اور 16 کیچ بھی پکڑے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "لزا ستھالیکر"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021