لسی سیموئل (پیدائش:11 دسمبر 1968ء مدراس، ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 3 ایک روزہ کھیلے۔[1]

لسی سیموئل
ذاتی معلومات
مکمل ناملسی سیموئل
پیدائش (1967-12-11) 11 دسمبر 1967 (عمر 56 برس)
چینائی، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 51)15 دسمبر 1995  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 8 مئی 2020

کیریئر ترمیم

لسی سیموئل نے 11 دسمبر 1967ء میں واحد ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی (کیپ نمبر 51) 15 دسمبر 1995ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔لسی سیموئل نے 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے اور 7.66 کی اوسط سے 23 رن بنائے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "L Samuel"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم