لغات برائے اردو ویکیپیڈیا
(لغات برائے اردو وکیپیڈیا سے رجوع مکرر)
لغات ہمیشہ سابقہ دستاویزی اور موجودہ رائج الفاظ سے بنتی ہیں اس لیے اردو ویکیپیڈیا پر شہنشاہ جہانگیر سے آج تک اردو کی ہر کتاب اور ہر لغت سے استفادہ کیا جائے گا۔ اردو زبان کے حوالے سے موجودہ دور میں چونکہ اردو کے لیے پاکستان اور ہندوستان میں دو ادارے قائم ہیں جو اردو کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں اس لیے پہلی ترجیح کے طور پر انہی اداروں کی لغات سے استفادہ کیا جائے گا۔
دیگر لغات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- فیروز اللغاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ https (Error: unknown archive URL)
- فرہنگ آصفیہ