ویکیپیڈیا:لغت (معاشیات و تجارت و مالیات و نظامت)

یہاں فی الحال ایسے انگریزی سے اردو متبادل الفاظ درج کیے جائیں گے جن کا تعلق معاشیات و تجارت و مالیات و نظامت سے ہو۔ الفاظ انگریزی ترتیب سے درج کیے جا رہے ہیں۔ نئے الفاظ کا اندراج کرنے کے لیے براہ کرم نیچے الگ دیے گئے حصے میں ترمیم کریں۔ نئے الفاظ کو وقتاً فوقتاً اوپر داخل کر دیا جائے گا۔ آپ صفحہ کی بجائے نئے الفاظ اس صفحہ کے تبادلۂ خیال میں بھی درج کر سکتے ہیں۔
Presently we are giving the Urdu equivalent (Do not expect a word by word translation) of English terms related to Economics, Business, Finance and Management. Please use only the lower section to enter new words. These words will be added from time to time to the list in the upper section. If not on this page, you can give new word on the discussion page

الفاظ کی فہرست

اردو انگریزی
حسابداری Accounting
احصائی علوم Actuarial sciences
زرعی معاشیات Agricultural economics
بینکاری ۔ مصرفی Banking
معاشیات کی کتابیں Books of economics
میزانیات Budgeting
کاروباری جرائم Business crime
کاروباری معاشیات Business economics
کاروباری اخلاقیات Business Ethics
کاروباری قوانین Business laws
کاروباری انتظام Business organization
کاروباری نظریات Business theories
رویۂ صارف Consumer behavior
حسابداریِ لاگت Cost accounting
ثقافتی معاشیات Cultural economics
بشری شماریات Demography
لغت (معاشیات و تجارت و مالیات و نظامت) Dictionary of Economics, Business, Finance and Management
قیاسی معاشیات Econometrics
تجزیاتی معاشیات Economic Analysis
معاشی ترقی Economic development
معاشی نمو Economic Growth
معاشی منصوبہ بندی Economic Planning
معاشی نظام Economic Systems
معاشی نظریات Economic Theories
معاشیات اور قانون Economics and Law
معاشیاتِ تعلیم Economics of education
معاشیات پاکستان Economics of Pakistan
معاشیاتِ سیاست Economics of politics
معاشیاتِ پیداوار Economics of production
معاشیاتِ خاندان Economics of the Family
روزگار Employment
کارآفرینی Entrepreneurship
ماحولیاتی معاشیات Environmental economics
مالیات Finance
مالیاتی معاشیات Financial economics
خارجی مبادلہ Foreign Exchange
معاشیاتِ جنس Gender economics
عمومی معاشیات General economics
معاشیاتِ صحت Health economics
تاریخِ معاشیات History of economics
صنعتی تنظیم Industrial Organization
صنعت Industry
تنظیمِ ٹیکنالوجیِ معلومات Information technology management
بیمہ Insurance
بین الاقوامی معاشیات International economics
بین الاقوامی ادارے International Institutions/organizations
بین الاقوامی تجارت International trade / International business
اسلامی معاشیات Islamic economics
معاشیات کے جریدے Journals of economics
معاشیاتِ محنت Labor economics
معاشیات کی فہرستیں Lists of economics
کلیاتی معاشیات Macroeconomics
نظامت Management
انتظامی معاشیات Managerial economics
بازاریابی Marketing
ریاضیاتی معاشیات Mathematical / Quantitative economics
جزیاتی معاشیات Microeconomics
زری معاشیات Monetary economics
پیشے Occupations
تحقیقِ عملیات Operations research
معاشیاتِ آبادی Population economics
تصنیع و پیداوار Production and manufacturing
معاشیاتِ عوام Public economics
معاشیات مناطق Regional economics
معاشیاتِ وسائل Resource economics
سوفٹویئر برائے معاشرتی علوم Software for social sciences
سہم، سہام Stocks (shares etc)
دلالِ سہام Stock broker
شرکتِ دلالیِ سہام Stockbrokerage
دلالیِ سہام Stock broking
شرکتِ سہام Stock company
محاصلِ سہام Stock Dividend
سہامی منڈی Stock Exchange
سہام دار Stockholder
زیرِ تجارت سہم Stock in Trade
تاجرِ سہام Stock Trader
معاشیاتِ ٹیکنالوجی Technological Change / Economics of Technology
فلاحی معاشیات Welfare economics

دیگر لغتی صفحات


نئے الفاظ داخل کریں

نئے الفاظ ایک ہفتہ تک کوئی اعتراض نہ آنے کی صورت میں لغت میں داخل کر لیے جائیں گے۔

  • function= فنکشن
  • Utility= افادہ
  • Demand=طلب
  • Supply= رسد
  • Production= پیداکاری یا پیداوار (مشورہ درکار)
  • Produce=پیداوار
  • Cost= لاگت
  • Market= منڈی یا بازار (مشورہ درکار)
  • Equilibrium= توازن
  • marginal= مختتم =?
  • Average= اوسط
  • Variable= متغیر
  • Independent variable= آزاد متغیر
  • Dependent variable= تابع متغیر
  • Continuous variable= مسلسل متغیر =? (یہ غالباً continuum کے معنوں میں ہونا چاہیے)
  • Discrete variable=Discontinuous variable= غیر مسلسل متغیر = متفرد متغیر (استعمال ہو رہا ہے تصادفی متغیر)
  • Consumption=صرف
  • Consumer= صارف
  • Distribution= تقسیم = توزیع تصادفی متغیر
  • Exchange= مبادلہ
  • Producer= پیداکار
  • Mixed economy= ملی جلی معیشت =? mixing کے لیے آمیزش استعمال ہؤا ہے۔۔۔ مخلوط معیشت شاید بہتر لفظ ہو۔سلمان

مزید دیکھیے