انڈیا میں ایک سالانہ چھپنے والی کتاب ہے جس میں انسانی کارناموں اور فطری دنیا کے ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں ہیں۔[1]

ایڈیٹر واٹسلا کول بینرجی
ملک ہندوستان
زبان انگریزی
سیریز لمکا بک آف ریکارڈ
مضمون ہندوستانی قومی ریکارڈ
صنف ہندوستانی قومی ریکارڈ ، حوالہ کتاب
اشاعت 1990 – موجودہ
ناشر کوکا کولا انڈیا
تاریخ اشاعت
سالانہ

لمکا بک آف ریکارڈ سب سے پہلے 1990 میں شائع ہوئی تھی ، جب لمکا سافٹ ڈرنک برانڈ پارلی بیسلیری کی ملکیت تھی۔ اس کی شروعات اصل میں رمیش چوہان نے کی تھی ، جس نے اسے 1993 میں کوکا کولا کمپنی کو فروخت کیا تھا۔ کتاب کوکا کولا کے ذریعہ شائع ہوتی رہی۔ لمکا بک آف ریکارڈ اب کوکا کولا انڈیا کی سرپرستی میں شائع ہوتی ہے جو لمکا تیار کرتا ہے۔[2]

مزید پڑھیے ترمیم

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2010[3]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2011[4]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2012[5]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2013[6]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2014[7]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2015[8]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2016[9]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2017[10]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018[11]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019[12]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020[13]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2021[14]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022[15]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آفیشل ویب سائٹ" 
  2. "ویکیپیڈیا انگریزی" 
  3. "2010" 
  4. "2011" 
  5. "2012" 
  6. "2013" 
  7. "2014" 
  8. "2015" 
  9. "2016" 
  10. "2017" 
  11. "2018" 
  12. "2019" 
  13. "2020" 
  14. "2021" 
  15. "2022"