گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022 کی جھلکیاں

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

1955سے لے کر اب تک گینز ریکارڈ بک کے67ایڈیشن جاری کیے جا چکے ہیں, ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2021 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔[1]

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیرکریگ گلینڈے (ایڈیٹر)[2]
مصور سرورقسائمن جونز
زبانانگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوعWorld Records
صنفReference
ناشرJim Pattison Group
تاریخ اشاعت
10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری
27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعتکتاب، ٹیلی ویژن
لمبا آدمی

دنیا کے سب سے بلند قامت مرد کا ٹائٹل امریکا سے تعلق رکھنے والے اولیور ریو نے اپنے نام کیا ہے جن کا قد سات فٹ 5.33 سینٹی میٹر ہے۔

ہاتھوں کے بل چلنا

امریکا سے تعلق رکھنے والے زایان کلارک ٹانگوں سے محروم ہیں لیکن انھوں نے اسے اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور ہاتھوں کی مدد سے 4.78 سیکنڈز میں زیادہ فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔۔

کتا

لو نامی کتا بھی عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے میں پیچھے نہیں رہا۔ امریکا کے پیج اولسن کے پالتو کتے نے دنیا کے سب سے لمبے کان رکھنے والے کتے کا ٹائٹل حاصل کیا ہے۔ لو کے کان کی لمبائی 34 سینٹی میٹر ہے

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست،

مزید پڑھیے ترمیم

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2010[3]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2011[4]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2012[5]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2013[6]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2014[7]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2015[8]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2016[9]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2017[10]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018[11]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019[12]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020[13]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2021[14]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022[15]

حوالہ جات ترمیم

  1. "حوالہ نمبر دو" 
  2. "Corporate"۔ Guinness World Records۔ 19 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2010 
  3. "2010" 
  4. "2011" 
  5. "2012" 
  6. "2013" 
  7. "2014" 
  8. "2015" 
  9. "2016" 
  10. "2017" 
  11. "2018" 
  12. "2019" 
  13. "2020" 
  14. "2021" 
  15. "2022"