گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020 کی جھلکیاں

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

1955سے لے کر اب تک گینز ریکارڈ بک کے67ایڈیشن جاری کیے جا چکے ہیں, ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2020 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔[1]

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیرکریگ گلینڈے (ایڈیٹر)[2]
مصور سرورقسائمن جونز
زبانانگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوعWorld Records
صنفReference
ناشرJim Pattison Group
تاریخ اشاعت
10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری
27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعتکتاب، ٹیلی ویژن
لمبے بال

سال 2020 کے ایڈیشن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی نلانشی پٹیل کو نوجوانوں میں سب سے لمبے بال ہونے کی بنا پرشامل گیا ہے۔ نلانشی کے بالوں کی لمبائی 5 فٹ 7 انچ ہے۔

چھوٹا گھوڑا

دنیا کے سب سے چھوٹے گھوڑے کا بھی ذک رہے ۔ یہ اعزاز اب بھی پولینڈ کے بمبل بی کے پاس ہے۔ گھوڑے کی لمبائی 22 اعشاریہ 36 انچ ہے۔

بیل

دنیا کا سب سے چھوٹا بیل بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو گیا۔ اس بیل کے مالک امریکا کے جوئے اور مشیل گارڈز ہیں۔ بیل کی لمبائی صرف 26 اعشاریہ 6 انچ ہے

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست،

مزید پڑھیے

ترمیم

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2010[3]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2011[4]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2012[5]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2013[6]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2014[7]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2015[8]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2016[9]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2017[10]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018[11]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019[12]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020[13]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2021[14]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "حوالہ نمبر دو" 
  2. "Corporate"۔ Guinness World Records۔ 19 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2010 
  3. "2010" 
  4. "2011" 
  5. "2012" 
  6. "2013" 
  7. "2014" 
  8. "2015" 
  9. "2016" 
  10. "2017" 
  11. "2018" 
  12. "2019" 
  13. "2020" 
  14. "2021" 
  15. "2022"