گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018 کی جھلکیاں

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

1955سے لے کر 2022 تک گینز ریکارڈ بک کے67ایڈیشن جاری کیے جا چکے ہیں، ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2018 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔[1]

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیرکریگ گلینڈے (ایڈیٹر)[2]
مصور سرورقسائمن جونز
زبانانگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوعWorld Records
صنفReference
ناشرJim Pattison Group
تاریخ اشاعت
10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری
27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعتکتاب، ٹیلی ویژن
لمبی پلکیں

چین کے صوبے گوانگزو سے تعلق رکھنے والے یو جیان شیا کے حصے میں یہ عالمی ریکارڈ 4.88 انچ لمبی پلکوں کی وجہ سے آیا۔

لمبے بال

لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے بینی ہارلیم کے بالوں کی اونچائی 20.5 انچ ہے اور دیکھنے میں دنگ کردیتی ہے کیونکہ وہ ہزاروں افراد میں بھی ان بالوں کی وجہ سے نظر آ ہی جاتے ہیں۔ ان بالوں کو سنوارنے کے لیے انھیں روزانہ دو گھنٹے نکالنے پڑتے ہیں جبکہ دروازوں سے گذرنا کسی بھیانک خواب سے کم نہیں ہوتا۔۔

غبارہ شکن

ویسے تو سننے میں عجیب لگتا ہے مگر ایک گھنٹے میں 910 غبارے پھاڑ کر ہنٹر ایون نے یہ انوکھا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست،

مزید پڑھیے ترمیم

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2010[3]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2011[4]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2012[5]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2013[6]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2014[7]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2015[8]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2016[9]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2017[10]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018[11]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019[12]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020[13]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2021[14]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022[15]

حوالہ جات ترمیم

  1. "حوالہ نمبر دو" 
  2. "Corporate"۔ Guinness World Records۔ 19 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2010 
  3. "2010" 
  4. "2011" 
  5. "2012" 
  6. "2013" 
  7. "2014" 
  8. "2015" 
  9. "2016" 
  10. "2017" 
  11. "2018" 
  12. "2019" 
  13. "2020" 
  14. "2021" 
  15. "2022"