لندن انڈین سوسائٹی

ہندوستانی تنظیم

لندن انڈین سوسائٹی برطانیہ کے شہر لندن میں مارچ 1865ء میں قائم ہونے والی ایک تنظیم ہے جس کے بانی دادا بھائی نوروجی اور ومیش چندر بنرجی تھے۔[1] اس تنظیم کے قیام کا مقصد برطانیہ میں مقیم ہندوستانی تارکین وطن کے سیاسی اور سماجی مفادات کا تحفظ اور آگاہی فراہم کرنا تھا۔[2] 1866ء میں دادا بھائی نوروجی کی قائم کردہ تنظیم ایسٹ انڈیا ایسوسی ایشن کے قیام کے بعد لندن انڈین سوسائٹی ختم ہو گئی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Munna Rawal (1989)، Dadabhai Naoroji, a prophet of Indian nationalism, 1855-1900، Delhi: Anmol publications، ISBN 81-7041-131-9 
  2. Mohammad Tarique (2003)، Modern Indian History، Delhi: Tata-McGraw Hill، ISBN 978-0-07-066030-4