لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ

لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ یا لندن ساوتھاینڈ ہوائی اڈا (انگریزی: London Southend Airport) (آئی اے ٹی اے: SEN، آئی سی اے او: EGMC) ساوتھاینڈ-آن-سی، ایسیکس، انگلستان میں لندن شہر کے مرکز سے تقریباً 36 میل (58 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ [3]

لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ
London Southend Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکلندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ کمپنی لمیٹڈ
عاملStobart Group
خدمتلندن اور ایسیکس، انگلستان
محل وقوعساوتھاینڈ-آن-سی اور روچفورڈ ضلع، انگلستان، مملکت متحدہ
مرکز برائےJota Aviation
فوکس شہر برائےرایان ائیر
بلندی سطح سمندر سے55 فٹ / 17 میٹر
متناسقات51°34′13″N 000°41′36″E / 51.57028°N 0.69333°E / 51.57028; 0.69333
ویب سائٹwww.southendairport.com
نقشہ
EGMC is located in ایسیکس
EGMC
EGMC
ایسیکس میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
05/23 1,856 6,089 اسفالٹ
اعداد و شمار (2019)
مسافر2,035,535
Passenger change 18–19Increase37.5%
Aircraft movements36,327
Movements change 18–19Increase11.7%
Sources: UK AIP at NATS[1]
Statistics from the UK Civil Aviation Authority[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Aircraft and passenger traffic data from UK airports"۔ UK Civil Aviation Authority۔ 3 مارچ 2017۔ 11 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2017 
  2. "Google Maps"۔ 1 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2014 

کتابیات

ترمیم
  • "Airliner World – Going for Olympic Gold: London's Southend Airport, pp. 42–48"۔ Airliner World۔ Stamford, UK: Key Publishing۔ ستمبر 2010۔ ISSN 1465-6337  (Airliner World online)

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر London Southend Airport سے متعلق تصاویر Official website