لوئی رینو
لوئی رینو 1843ء - 1918ء) ایک فرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر تھے انھوں نے 1907ء میں نوبل انعام جیتا۔ اس سال یہ انعام دو لوگوں کو مشترکہ طور پر تفویض ہوا تھا۔ دوسرا نام ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء-1918ء)،اطالوئی صحافی، قوم پرست اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی کا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |