لواری شریف (انگریزی: Lowāri) پاکستان کا ایک آباد مقام جوضلع بدین سندھ میں واقع ہے۔[1] مشہور صوفی بزرگ خواجہ محمد زمان اول نے اس قصبہ کو آباد کیا۔

ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
بلندی9 میل (30 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
قصبہ کی تعداد1
یونین کونسل کی تعداد2

تفصیلاتترميم

لواری شریف کی مجموعی آبادی 9 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم