لورا کلیفورڈ بارنی
لُورا کلیفورڈ بارنی ایک انگریز عورت تھی جس نے بہائیت کی خوب تبلیغ کی۔ اس کے متعلق برکلمان کہتا ہے کہ ”عبد البہاء نے اپنے مذہب کی نشر و اشاعت کے لیے ایک انگریز عورت لورا کلیفورڈ بارنی کو شامل کیا۔ اس عورت نے بہائی مذہب کی تعلیمات کو انگریزی اور فرانسیسی زبان میں ترجمہ کر کے خوب پھیلایا۔ وہ اس کی سچی پیروکار تھی“۔[7]
لُورا کلیفورڈ بارنی | |
---|---|
لُورا کلیفورڈ بارنی
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 1879ء [1] سنسیناٹی [2] |
وفات | 18 اگست 1974ء (95 سال)[3][4] پیرس [5] |
مدفن | پاسی قبرستان |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
والدہ | ایلس پائیک بارنی [6] |
بہن/بھائی | نتالی کلیفورڈ بارنی [6] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، معلمہ ، انسان دوست |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1]، انگریزی ، فارسی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12587889f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1046109588 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1046109588 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12587889f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1046109588 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ بروکلمان، تاریخ الشعوب الاسلامیہ، ج 3، ص 368