محبت کی شادی
(لو میریج سے رجوع مکرر)
محبت کی شادی ایک اصطلاح ہے جسے بنیادی طور پر جنوبی ایشیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے مراد ایک ایسی شادی ہوتی ہے جس میں دو افراد ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اپنے ماں باپ کی رضامندی کے ساتھ یا اس بغیر ہی شادی کرنا چاہتے ہیں۔[1][2][3] اس شادی کو پیار کی شادی، پریم ویواہ اور لو میریج بھی کہا جاتا ہے۔
محبت کی شادی کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ اس کا استعمال عام طور پر ایسی شادی کے لیے ہوتا ہے جس کی فیصلہ سازی میں خالصتًا شادی کنندگان کا عمل دخل رہا ہے۔[1]
مزید دیکھیے == == حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Mr Henrike Donner (28 دسمبر 2012)۔ Domestic Goddesses: Maternity, Globalization and Middle-class Identity in Contemporary India۔ Ashgate Publishing, Ltd.۔ صفحہ: 80, 86۔ ISBN 978-1-4094-9145-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2015
- ↑ "Glitz and tradition at Sri Lanka society wedding"۔ en:BBC News۔ 13 اپریل 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2015۔
Society is becoming more Westernised, too: this is a love marriage, not one arranged by the family.
- ↑ "Pakistan police to protect Afghan runaway couple"۔ en:BBC News۔ 23 جولائی 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2015۔
The couple say that they entered Pakistan illegally about three weeks ago and had a secret love marriage.