لو میریج (ضد ابہام)
لو میریج سے حسب ذیل مراد ممکن ہو سکتے ہیں:
- لو میریج یا محبت کی شادی: اس سے مراد ایک ایسی شادی ہوتی ہے جس میں دو بالغ جوڑے ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اپنے ماں باپ کی رضامندی کے ساتھ، اس سے بے پروا یا اس بغیر ہی شادی کرنا چاہتے ہیں۔
- لو میریج (1959 فلم)، دیکھیے دیو آنند کی فلموں کی فہرست
- لو میریج (1975 فلم)، ایک بھارتی ملیالم فلم
- لو میریج (1984 فلم)
- لو میریج (2001 فلم)
- لو میریج (ٹی وی سیریز)
- لو میریج (ناول)، وی وی گنیشاناتھن کا لکھا ناول