لیام نکولس روشے (پیدائش: 14 ستمبر 1999ء) زمبابوے لے ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 21 نومبر 2017ء کو 2017-18ء لوگان کپ میں میشونا لینڈ ایگلز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اپنے ڈیبیو سے چار دن پہلے انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے زمبابوے کے دستے کا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ [3]

لیام روشے
ذاتی معلومات
مکمل ناملیام نکولس روشے
پیدائش (1999-09-14) 14 ستمبر 1999 (عمر 24 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 136)13 جولائی 2018  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ22 جولائی 2018  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 1 9
رنز بنائے 4 9 205
بیٹنگ اوسط 2.00 9.00 34.16
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 4 9 55
گیندیں کرائیں 138 80 146
وکٹیں 2 3 7
بولنگ اوسط 78.50 10.66 51.42
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/54 3/32 2/43
کیچ/سٹمپ 1/- 0/- 3/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جولائی 2018ء

کیریئر ترمیم

اس نے [4] دسمبر 2017ء کو 2017–18ء پرو50 چیمپئن شپ میں میشونا لینڈ ایگلز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا تھا۔ جون 2018ء میں اسے 2018ء کی زمبابوے سہ ملکی سیریز سے قبل وارم اپ فکسچر کے لیے زمبابوے کی سلیکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] اگلے مہینے انھیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کے ون ڈے انٹرنیشنل دستے میں شامل کیا گیا۔ [6] انھوں نے 13 جولائی 2018ء کو پاکستان کے خلاف زمبابوے کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Liam Roche"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2017 
  2. "Logan Cup at Harare, Nov 21-24 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2017 
  3. "ICC U19 World Cup 2018: Zimbabwe name 15-member squad"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2017 
  4. "Pro50 Championship at Harare, Dec 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2017 
  5. "Graeme Cremer, Sikandar Raza left out of T20 practice matches"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2018 
  6. "Major blow for Zim as Mire ruled out of Pakistan ODI series"۔ Cricket365۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2018 
  7. "1st ODI, Pakistan Tour of Zimbabwe at Bulawayo, Jul 13 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2018