امریکی ٹیلویژن سی این این کا مشہور پروگرام۔ 80 دہائی میں شروع ہونے والے اس پروگرام میں چالیس ہزار لوگوں کے انٹرویوز کیے گئے۔ جن میں امریکی صدور بھی شامل ہیں۔ لیری کنگ لا ئیو ایک ہی میزبان اور ایک ہی وقت میں نشر کیے جانے والے پروگرام کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جا چکا ہے۔ جون 2010ء میں پروگرام کے میزبان لیری کنگ نے خزاں تک اس پروگرام کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ بدھ سولہ دسمبر 2010 کو اس شو کا آخری پروگرام ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے بعد یہ شو بند کر دیا گیا۔

لیری کنگ لائیو
تخلیق کارلیری کنگ
پیش کردہلیری کنگ
نشرامریکا
اقساط6,120[1]
تیاری
مقاملاس اینجلس
واشنگٹن، ڈی سی.
نیویارک شہر
دورانیہ60 منٹ (روزانہ)
نشریات
چینلسی این این
تصویری قسم480i ( SDTV ), 1080i ( HDTV )
جون 3, 1985 – دسمبر 16, 2010
بیرونی روابط
ویب سائٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Larry King ends his record-setting run on CNN"۔ CNN۔ 17 دسمبر 2010۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-07