لیسلی برائن ٹیلر (پیدائش:25 اکتوبر 1953ء ارل شلٹن ، لیسٹر شائر ، انگلینڈ) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1985ء میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے [1] ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ لیسٹر شائر کے لیے اور جنوبی افریقہ میں نٹال کے لیے کھیلی گئی۔ جب وہ 1990ء میں اول درجہ کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تھے، ٹیلر نے 25.21 کی اوسط سے 581 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ [2] ٹیلر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے کئی سال بعد رائل میل کے لیے پوسٹ مین کے طور پر کام کیا۔

لیس ٹیلر
ذاتی معلومات
مکمل ناملیسلی برائن ٹیلر
پیدائش (1953-10-25) 25 اکتوبر 1953 (عمر 71 برس)
ارل شلٹن، لیسٹرشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 2
رنز بنائے 1 1
بیٹنگ اوسط
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 1* 1*
گیندیں کرائیں 381 84
وکٹ 4
بولنگ اوسط 44.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ 2/34
کیچ/سٹمپ 1/– –/–
ماخذ: [1]، 1 جنوری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Les Taylor"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2011 
  2. "Les Taylor"۔ www.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2011