لیوس جانسٹن (پیدائش: 19 جولائی 1917ء) | (انتقال: 12 مارچ 1993ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1963ء میں ایک ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ۔ انگلینڈ میں کھڑے تھے۔ [1]

لیوس جانسٹن
ذاتی معلومات
مکمل ناملیوس چارلس جانسٹن
پیدائش19 جولائی 1917(1917-07-19)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات12 مارچ 1993(1993-30-12) (عمر  75 سال)
کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1963)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 12 مارچ 1993ء کو کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Lewis Johnston"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2013