لیونارڈ فرینک جیننگز (پیدائش:5 نومبر 1903ء)|(انتقال:28 مارچ 1977ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ اور رائل ایئر فورس کے افسر تھے۔ انھوں نے رائل ایئر فورس میں تقریباً 25سال تک نان کمیشنڈ آفیسر اور کمیشنڈ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں، ساتھ ہی رائل ایئر فورس کرکٹ ٹیم کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔جیننگز ڈیوڈ جیننگز کا بیٹا تھا، جو مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈیون کے لیے کھیلتا تھا۔ ڈیوڈ جیننگز بعد میں مارلبورو کالج میں پیشہ ور کوچ اور ہیڈ گراؤنڈزمین رہے۔ [1] انھوں نے 1929ء میں رائل ایئر فورس کرکٹ ٹیم کے لیے چٹھم میں رائل نیوی کے خلاف فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ [2] انھوں نے 1931ء میں اوول میں برطانوی آرمی کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسری فرسٹ کلاس کھیلی۔ [2] اپنے 2 اول درجہ میچوں میں جیننگز نے ناٹ آؤٹ 45 کے اعلی سکور کے ساتھ 55 رنز بنائے۔ [3] اس کے بھائی، ڈیوڈ ، جارج اور ٹام ، سبھی اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے۔

لیونارڈ جیننگز
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ فرینک جیننگز
پیدائش5 نومبر 1903ء
مارلبورو، ویلٹشائر، انگلینڈ
وفات28 مارچ 1977(1977-30-28) (عمر  73 سال)
بیٹل, سسیکس، انگلینڈ
بلے بازینامعلوم
گیند بازینامعلوم
تعلقاتڈیوڈ جیننگز (بھائی)
جارج جیننگز (بھائی)
ٹام جیننگز (بھائی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 55
بیٹنگ اوسط 27.50
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 45*
گیندیں کرائیں 30
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 20 مارچ 2019

انتقال ترمیم

لیونارڈ جیننگزکا انتقال 28 مارچ 1977ء کو بیٹل، سسیکس میں ہوا۔اس کی عمر 73سال تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Wisden - Obituaries in 1938"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  2. ^ ا ب "First-Class Matches played by Leonard Jennings"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  3. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Leonard Jennings"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019