لیونارڈ سیسل لیسٹر سوٹن (پیدائش: 14 اپریل 1890ء)|(انتقال: 3 جون 1916ء) نے سمرسیٹ کے لیے 1909ء سے 1912ء تک اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ [1] وہ ہاف وے ٹری ، کنگسٹن ، جمیکا میں پیدا ہوا تھا۔سوٹن پہلی جنگ عظیم میں اپنی موت کے وقت کینیڈین انفنٹری (سنٹرل اونٹاریو رجمنٹ) میں لانس سارجنٹ تھا۔ [2] اس کا نام یپریس کے مینین گیٹ پر یاد کیا جاتا ہے۔ کنگز برٹن میگزین سے پتہ چلتا ہے کہ وہ فورتھ کینیڈین ماؤنٹڈ رائفلز سے منسلک تھا، حالانکہ انٹرنیٹ پر سی ایم آر ریکارڈ اس کی حمایت نہیں کرتے۔ [3]

لیونارڈ سوٹن
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ سیسل لیسٹر سوٹن
پیدائش14 اپریل 1890(1890-04-14)
ہاف وے ٹری، کنگسٹن, جمیکا
وفات3 جون 1916(1916-60-30) (عمر  26 سال)
زیلیبیکے، بیلجیم
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1909–12سمرسیٹ
پہلا فرسٹ کلاس17 مئی 1909 سمرسیٹ  بمقابلہ  ہیمپشائر
آخری فرسٹ کلاس17 جولائی 1912 سمرسیٹ  بمقابلہ  ڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 17
رنز بنائے 171
بیٹنگ اوسط 7.12
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 30
گیندیں کرائیں 6
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0/6
کیچ/سٹمپ 5/–
ماخذ: CricketArchive، 17 جنوری 2011

انتقال

ترمیم

وہ 3 جون 1916ء کو پہلی جنگ عظیم میں لڑتے ہوئے یپرس کے علاقے زیلی بیک، بیلجیم میں انتقال کر گیا تھا۔اس کی عمر 26 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Leonard Sutton"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-16
  2. "Canada at War"۔ www.wwii.ca۔ 2011-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-17
  3. "The Dolphin (King's Bruton magazine)" (PDF) (2008 ایڈیشن)۔ King's Bruton۔ ص 15۔ 2011-02-21 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-17