سیکنڈ لیفٹیننٹ لیونارڈ جیمز مون (پیدائش:9 فروری 1878ء)|(انتقال:23 نومبر 1916ء) ایک کرکٹ اور فٹ بال کھلاڑی تھا جس نے 1897ء سے 1900ء تک کیمبرج یونیورسٹی اور 1899ء سے 1909ء تک مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

لیونارڈ مون
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ جیمز مون
پیدائش8 فروری 1878(1878-02-08)
کینزنگٹن, لندن, انگلستان
وفات23 نومبر 1916(1916-11-23) (عمر  38 سال)
کاراسولی, تھیسالونیکی, یونان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز, کبھی کبھار وکٹ کیپر
حیثیتبلے باز
تعلقاتبلی مون (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 150)6 مارچ 1906  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ2 اپریل 1906  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1897–1900کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب
1899–1909مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 96
رنز بنائے 182 4166
بیٹنگ اوسط 22.75 26.87
100s/50s –/– 7/18
ٹاپ اسکور 36 162
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 4/– 72/13
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 29 نومبر 2009

کیریئر

ترمیم

انھوں نے 1905-06ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ کے لیے چار ٹیسٹ میچ بھی کھیلے۔ وہ 1897ء میں ایک سینٹر فارورڈ کے طور پر فلہم کے لیے بھی کھیلتے رہے۔ مون کی تعلیم ویسٹ منسٹر اسکول اور پیمبروک کالج، کیمبرج سے ہوئی۔ یونیورسٹی کے بعد وہ اسکول ماسٹر بن گیا۔ اس کا بھائی بلی مون بھی کرکٹ کھلاڑی تھا اور فٹ بال میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتا تھا۔

انتقال

ترمیم

وہ 23 نومبر 1916ء کو پہلی جنگ عظیم میں ڈیون رجمنٹ کے ساتھ لیفٹیننٹ کے طور پر کاراسولی، تھیسالونیکی، یونان میں لڑتے ہوئے زخموں کی وجہ سے مر گیا۔ اس کی عمر 38 سال تھی۔ وہ کارسولی فوجی قبرستان میں دفن ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم