لیٹی (انگریزی: Leti) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ لیٹی (ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -66ہے)۔لیٹی لاوہ شہر سے شمال مغرب کی سمت میں تقریب 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، لیٹی کے مغرب میں ڈھوک دھڑا، صد کال والا، مواز والی، اموال، ڈھوک میاں محمد اور ڈھوک فتح دین، شمال میں ڈھوک جمال، ڈھوک راوائی، جھکڑ والا، مشرق میں ڈھوک کھوہ، مونڈ اوالا، گوہر والا جبکہ جنوب میں گلاں والا، ڈھوک حکیماں، محرم والا، حجبال والا، ڈھوک خانا، مہر گل والا، ڈھوک نائیاں والی واقع ہیں۔


لیٹی
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم