لیچینیوس
رومی شہنشاہ (263-325)
لیچینیوس (انگریزی: Licinius) 308ء سے 324ء تک رومی شہنشاہ تھا۔ اپنے زیادہ تر دور حکومت میں وہ قسطنطین اعظم کا ساتھی اور حریف رہا، جس کے ساتھ اس نے فرمان میلان 313ء جو کہ رومی سلطنت میں مسیحیوں کو باضابطہ طور پر رواداری فراہم کرتا تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Valerius Licinianus Licinius) | |||
پیدائش | سنہ 263[1][2] موئسیا |
|||
وفات | سنہ 325 (61–62 سال)[3] تھیسالونیکی |
|||
وجہ وفات | پھانسی | |||
قاتل | قسطنطین اعظم | |||
طرز وفات | سزائے موت | |||
شہریت | قدیم روم | |||
مناصب | ||||
رومی شہنشاہ | ||||
برسر عہدہ 11 نومبر 308 – 18 ستمبر 324 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ عنوان : Лициний
- ↑ صفحہ: 31 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 0-19-512332-8
- ↑ Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/licinio