لیڈوا مہوا
لیڈوا مہوا (انگریزی: Ledwa Mahua) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو سنت کبیر نگر ضلع میں واقع ہے۔[1]
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | Sant Kabir Nagar |
آبادی (2001) | |
• کل | 11,524 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
تفصیلات
ترمیملیڈوا مہوا کی مجموعی آبادی 11,524 افراد پر مشتمل ہے۔ اس قصبہ میں اکثر انصاری برادری کے لوگ ہیں۔ جو پاورلوم سے اپنے کاروبار کر رہے ہیں ۔ اس قصبہ میں دار العلوم اہلسنت تنویر الاسلام امرڈوبھا ہے جو یوپی عربی فارسی بورڈ سے منظور شدہ ہے اور یہ بھت پرانا عربی فارسی ڈگری کالج ہے۔ اس میں ہندوستان کے کئی صوبے کے بچے پڑھتے ہیں ۔ اس قصبے میں اور بھی دوسرے کئی مدارس ہیں کالج ،ہاسپٹل ،سہج کیندر ،بنک اور بھی دیگر سہولتیں موجود ہیں ۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر لیڈوا مہوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ledwa Mahua"
|
|
|