مؤیت
مؤیت یا موزییت (چینی: 墨家; پینین: Mòjiā; یعنی: "مکتب مو/موزی") چینی فلسفہ ہے، جسے مؤ (استاد موزی) کے پیروکاروں نے ترتیب دیا۔ یہ 470 قبل مسیح سے 391 قبل مسیح کے دور میں پھیلا، اسی دور میں کنفیوشس مت، تاؤ مت اور قانون پرست فلسفہ کی ترویج ہوئی۔ یہ ان چار فلسفیانہ مکاتب میں سے ایک ہے، جنہوں نے بہار اور خزاں کے دور میں فروغ پایا (770 ق م تا 480 ق م)۔[1]
حوالہ جاتترميم
- ↑ Needham 1956 697
- Needham، Joseph (1956)، Science and Civilisation in China، 2, History of Scientific Thought، صفحہ 697، ISBN 0-521-05800-7
- Needham، Joseph (1986)، Science and Civilisation in China، 3, Mathematics and the Sciences of the Heavens and the Earth، Taipei: Caves Books Ltd.