ماؤنٹ انجینو کرسمس ٹری (انگریزی: Mount Ingino Christmas Tree) اٹلی کے گاؤں گوبیو میں واقع دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری ہے۔ اسے ماؤنٹ انجینو کے دامن میں بنایاگیا ہے۔اس درخت کو 1981 میں بنایا گیا جبکہ 1991 میں اسے دنیا کے سب سے بڑے درخت کا درجہ دیا گی[1]ا۔