مائیکل ایچ ہارٹ

The Hundreds ایک سو متاثر کن شخصیات کے مولف

ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ، ایک امریکی تاریخ دان اور ماہر فلکیات ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

مائیکل ایچ ہارٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اپریل 1932ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی یہودی
رکن ناسا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کورنیل یونیورسٹی (–1952)
جامعہ نیور یارک
اڈیلفائی یونیورسٹی (–1969)
اڈیلفائی یونیورسٹی
جامعہ پرنسٹن (–1972)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی ،طبیعیات ،کمپیوٹر سائنس ،astronomy   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،فاضل القانون ،ماسٹر آف سائنس ،ماسٹر آف سائنس ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  ماہر فلکیات ،  ماہر فلکی طبیعیات ،  مصنف ،  مورخ ،  تدریسی عملہ ،  سیاسی کارکن ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکی طبیعیات ،  فلکیات ،  طبیعیات ،  فلکی حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک ،  کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم و پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

مائیکل ہارٹ نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کیں۔ طویل مدت تک ناسا کے ساتھ مختلف پروجیکٹس پر کام کیا۔ سسٹمز اینڈ اپلائیڈ سائنسز کارپوریشن کے ساتھ بطور سائنس دان منسلک رہے۔ امریکن فلکیات سوسائٹی کے رکن رہے۔ "غیر زمینی مخلوقات: کہاں ہیں وہ؟" جریدے جے مدیر رہے۔ مختلف سائنسی موضوعات پر ان کی کتابیں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/07770293X — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020