جان مائیکل کرائیٹون (انگریزی: Michael Crichton) (ولادت: 23 اکتوبر 1942ء - وفات: 4 نومبر 2008ء[5]) ایک امریکی نثر نگار، ناول نگار، مؤلف اور فلم ساز تھا۔ جس کے درجنوں ناولوں کو فلم بنائے گئے۔

Michael Crichton
(انگریزی میں: Michael Crichton ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام John Michael Crichton
پیدائش 23 اکتوبر 1942(1942-10-23)
شکاگو، الینوائے، الینوائے، U.S.
وفات نومبر 4، 2008(2008-11-40) (عمر  66 سال)
لاس اینجلس، کیلیفورنیا، U.S.
وجہ وفات لیمفو ما   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش روزلین   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عرفیت John Lange
Jeffrey Hudson
Michael Douglas
رکن فی بیٹا کاپا سوسائٹی ،  پین امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Joan Radam (شادی. 1965; divorced 1970)
Kathy St. Johns (شادی. 1978; divorced 1980)
Suzanne Childs (شادی. 1981; divorced 1983)
Anne-Marie Martin (شادی. 1987; divorced 2003)
Sherri Alexander
(شادی. 2005)
عملی زندگی
دور 1966–2008
صنف Action، adventure، science fiction, techno-thriller، historical fiction, drama
مادر علمی ہارورڈ میڈیکل اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی
ہاورڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف میڈیسن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Author, filmmaker
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ شکاگو ،  جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں جوراسک پارک (ناول)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل باسکٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.michaelcrichton.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

انھوں نے کئی مشہور سائنسی ناول لکھے تھے جیسے اینڈرومیڈا اِسٹرَین (1969ء) اور مہیب سوسمار کے متعلق ناول ’جوراسِک پارک‘ (1990ء) جنھوں نے دنیا بھر میں شہرت پائے۔

تصنیفات

ترمیم
سال عنوان تخلص
1966 Odds On John Lange
1967 Scratch One John Lange
1968 Easy Go John Lange
A Case of Need Jeffery Hudson
1969 The Andromeda Strain
The Venom Business John Lange
Zero Cool John Lange
1970 Grave Descend John Lange
Drug of Choice John Lange
Dealing: Or the
Berkeley-to-Boston
Forty-Brick Lost-Bag Blues
Michael Douglas
1972 The Terminal Man
Binary John Lange
1975 The Great Train Robbery
1976 Eaters of the Dead
1980 Congo
1987 Sphere
1990 جوراسک پارک
1992 Rising Sun
1994 Disclosure
1995 دی لوسٹ ورلڈ
1996 Airframe
1999 Timeline
2002 Prey
2004 State of Fear
2006 Next
 
مائیکل کرائیٹون سے موسوم ’کرائیٹون سارس‘ مہیب سوسمار کا ڈھانچہ جو چین میں نمائش کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: پین امریکا — جلد: 2008-2009 — صفحہ: 23 — Annual Report
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/119124785 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118981671 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7993443
  5. "Best-Selling Author Michael Crichton Dies"۔ CBS News۔ 5 نومبر 2008۔ 08 نومبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2021