مائی سینیائی یونان
مائی سینیائی یونان (انگریزی: Mycenaean Greece) یا میکینائکوس تہذیب (یونانی: Μυκηναϊκός πολιτισμός) قدیم یونان میں برنجی دور کا آخری مرحلہ تھا، جو تقریباً 1750 سے 1050 قبل مسیح تک پھیلا ہوا تھا۔ [1] یہ سرزمین یونان میں پہلی ترقی یافتہ اور مخصوص یونانی تہذیب کی نمائندگی کرتا ہے جس میں اس کی محلاتی ریاستیں، شہری تنظیم، فن پارے اور تحریری نظام شامل ہیں۔ [2][3]
علاقائی نام | میکینائکوس تہذیب |
---|---|
جغرافیائی حدود | سر زمین یونان، بحیرہ ایجیئن جزائر اور مغربی اناطولیہ |
دور | برنجی دور |
تاریخ | ت 1750 – تقریباً 1050 BC |
قسم مقام | موکنائی |
اہم مقامات | پیلوس، تیرنس، Midea، Orchomenos، Iolcos |
خصوصیات |
|
اس سے پہلے | مینوسی تہذیب، Korakou culture، Tiryns culture |
اس کے بعد | Greek Dark Ages |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Knodell 2021, Table 1, pp. 7, 65 ۔
- ↑ Lazaridis et al. 2017, Supplementary Information: pp. 2–3
- ↑ Fields 2004, pp. 10–11 ۔