مادھوی (انگریزی: Madhavi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

مادھوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد، دکن، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رالف شرما
اولاد ٹرفانی
پریسلا
ایورلین
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادھوی ہندی، تیلگو، کناڈا، تمل، ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں، 17 سال سے زیادہ کے کیریئر میں وہ 300 سے زائد فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ وہ 1980 کی دہائی میں جنوبی انڈین سینما کی صف اول کی اداکارہ تھیں۔

مادھوی (12 اگست 1962) حیدرآباد، ہندوستان میں پیدا ہوئیں [2]۔ مادھوی کی ایک بہن اور بھائی ہے؛ کیرتھی کماری اور دھنانجے [3]۔ مادھوی نے بھرت ناتیم رقص اما مہیشوری سے سیکھا اور جناب بھٹ سے لوک رقص چھوٹی عمر میں سیکھا اور ایک ہزار سے رقص پرفارمنس پیش کیں۔مادھوی نے اسٹینلے گرلز ہائی اسکول حیدرآباد سے تعلیم حاصل کی [4]۔

مادھوی نے تیلگو فلموں کا آغاز نوعمری میں تھوروپو پادامارا سے کیا، فلم بہت زیادہ کامیاب رہی [5]۔

کیریئر

ترمیم

مادھوی نے اسی فلم کے  ہندی ورژن اک دوجے کے لیے میں دوبارہ اپنا کردار نبھایا اور یہ فلم 1981 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ثابت ہوئی۔ اس فلم کے لیے فلم فیئر کی طرف سے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملا [6]۔ اس فلم میں کارکردگی سے متاثر ہو کر بالاچندر نے انھیں تامل فلم تھیلو مولو میں رجنی کانتھ کے مدمقابل کاسٹ کیا۔ دہائی کے آخر میں 1990 میں اگنی پتھ فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کیا۔

مادھوی نے کمل ہاسن کے ساتھ راجا پاروی، ٹک ٹک ٹک، کااکی ستے میں کام کیا۔ کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈ دوسری بہترین اداکارہ کا ملا اور 1993 میں فلم فیئر  کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ مادھوی نے تین کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈ جیتے، ایک بہترین اداکارہ ایوارڈ جیتا اور دو دفعہ دوسری بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

1996 میں ان کے روحانی گرو سوامی راما نے ان کی شادی اپنے ایک مرید سے کر دی جس کا نام رالف شرما ہے [7]۔رالف نے پہلی دفعہ سوامی راما سے 23 سال کی عمر میں ہمالیہ انسٹی ٹیوٹ آف یوگا برائے سائنس اور فلسفہ میں ملاقات کی [8]۔ دونوں کی شادی اس درس گاہ میں ملنے کے چند ہفتے بعد ہی ہو گئی [9]۔ ان کی تین بیٹیاں ہیں اور جوڑا نیو جرسی میں رہتا ہے [10]۔

متعلقہ روابط

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Madhavi (actress)" 
  2. "Archived copy"۔ 15 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2015 
  3. "Madhavi's Childhood"۔ 14 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2016 
  4. "Maadhavi"۔ Maadhavi۔ 25 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012 
  5. "Maadhavi"۔ Maadhavi۔ 29 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012 
  6. "1st Filmfare Awards 1953" (PDF)۔ 12 جون 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2021 
  7. Owner, Markan Global Enterprises, Inc
  8. Himalayan Institute of Yoga Science and Philosophy[1][2] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ himalayaninstitute.org (Error: unknown archive URL)
  9. "South Siren Madhavi back from exile"۔ 26 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2021 
  10. "Maadhavi"۔ Maadhavi۔ 14 February 1996۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012