1. عمومی طور پر جوہروں پر مشتمل ایسی شے کو کہا جاتا ہے جو توانائی کے برعکس جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے، دیکھیےمادہ (matter)
  2. طب، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جیسے کوئی دوا یا کوئی کیمیائی مرکب جس پر بحث یا تجربہ کیا جا رہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔ دیکھیےمادہ (شے)
  3. علم حیاتیات میں جانداروں کی وہ جنس کہ جو مذکر یا نر کے متضادہ ہوا کرتی ہے، دیکھیےمادہ (female)۔
  4. کیمیائی شے

مزید دیکھیے

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔