ماروی مظہر
ماروی مظہر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ وہ سندھ کے ضلع دادو سے صوبائی اسمبلی کی رکن متنخب ہوئیں۔ وہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رکن پیر مظہر الحق کی صاحبزادی ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیم- ماروی مظہر: سندھ صوبائی اسمبلی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pas.gov.pk (Error: unknown archive URL)