مارچ 2017ء میں وفیات
فہرست
| ||
[[نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات|→ نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] | نقص: غلط وقت۔ | [[نقص: غلط وقت۔|← نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] |
---|
[[زمرہ:نقص: غلط وقت۔ء کے واقعات|کی وفیات]]
یہ مارچ 2017ء میں وفیات کی وفائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
مارچ 2017
ترمیم4
ترمیم- سید شہاب الدین، 82 سال، بھارتی سفیر اور سیاست دان، بھارتی پارلیمان (1979–1996)۔[1]
7
ترمیم- ہنس جیورج ڈیہلمٹ، 94 سال، جرمنی نژاد امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (1989)۔[2]
- سید سجاد علی شاہ، 84 سال، منصف اعظم پاکستان (1994–1997)۔[3]
8
ترمیم- جارج انڈریو اولاح، 89 سال، ہنگری نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (1994)۔[4]
17
ترمیم- ڈیرک ولکوٹ، 87 سال، سینٹ لیوسی شاعر اور ڈراما نگار نوبل انعام یافتہ (1992)۔[5]
21
ترمیم- کولن ڈیکسٹر، 86 سال، انگریز مصنف (انسپکٹر مورسی)۔[6]
23
ترمیم- لولا البرائٹ، 92 سال، امریکی اداکارہ۔[7]
29
ترمیم- الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو، 88 سال، روسی امریکی نظری طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (2003)۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ex-diplomat and former MP Syed Shahabuddin passes away
- ↑ King County deaths (03/10/2017)
- ↑ "Ex-CJP Sajjad Ali Shah passes away"۔ 08 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019
- ↑ "George Oláh, Nobel Prize winning Hungarian-American chemist, dies at 89"۔ 09 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019
- ↑ Nobel laureate, poet and playwright Derek Walcott dead, aged 87
- ↑ Colin Dexter, creator of Inspector Morse, dies aged 86
- ↑ Akron native Lola Albright, glamorous Hollywood actress, dies at age 92
- ↑ Прощание с нобелевским лауреатом Абрикосовым состоится 31 марта в Калифорнии (روسی میں)