مارگلہ ایکسپریس
مارگلہ ایکسپریس،ایک مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلوے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ [1][2] 298 کلومیٹر (185 میل) کا شائع شدہ فاصلہ طے کرنے میں اس سفر میں تقریباً 4 گھنٹے، 50 منٹ لگتے ہیں۔، یہ ریل گاڑی کراچی-پشاور ریلوے لائن کے اوپر سفر کرتی ہے۔ اس ریل گاڑی کا نام اسلام آباد میں واقع مارگلہ پہاڑیوں کے نام پر ہے۔[3]
Margalla Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | Inter-city rail |
پہلی سروس | 2014 |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اسٹاپ | 4 |
اختتام | راولپنڈی ریلوے اسٹیشن |
فاصلہ | 284 کلومیٹر (176 میل) |
اوسط سفر وقت | 4 hours, 50 minutes |
سروس فریکوئنسی | Daily |
ٹرین تعداد | 109UP (Lahore→Rawalpindi) 110DN (Rawalpindi→Lahore) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | AC Parlor AC Business AC Standard Economy |
سونے کے انتظامات | Not available |
کیٹرنگ سہولیات | Available |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
ٹریک مالک | پاکستان ریلویز |
راسته
ترمیم- لاہور جنکشن - راولپنڈی براستہ کراچی-پشاور ریلوے لائن
اسٹیشن
ترمیمسامان
ترمیمٹرین اے سی پارلر، اے سی بزنس، اے سی سٹینڈرڈ اور اکانومی کلاس پیش کرتی ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Amin Ahmed (4 فروری 2012)۔ "Business express awakens PR: More trains to take private partners on board"۔ DAWN.COM
- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal, Retrieved on 1 July 2013
- ↑ "Margalla Express from Rawalpindi to Lahore to ply on daily basis from June 5"۔ جون 2016
- ↑ "Choo choo : Azadi train launched at Margalla station"۔ 12 اگست 2014