ماریہ میمن ایک نیوز کاسٹر، ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔ وہ پاکستانی چینل جیو نیوز کے ساتھ منسلک رہیں۔[1][2]

ماریہ میمن

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی قوم
عملی زندگی
پیشہ Pakistani newscaster
دور فعالیت 2008-تا حال


ولادت ترمیم

2 جون 1986ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں،

عملی زندگی ترمیم

ہمدرد یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہیں، ماریہ میمن نے 2008ء میں جیو سے وابستگی اختیار کی، 24 جنوری 2015ء کو ٹی وی چینل جیو نیوز کو چھوڑ دیا اور بول نیوز سے منسلک ہو گئیں، بعد ازاں اے آر وائی نیوز سے بطور اینکر پرسن وابستہ ہوئیں،

شادی ترمیم

12 فروری2017ء کو معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیا گھر سدھار گئیں ، ان کی شادی سی ایس ایس کے ٹاپر عمر ریاض کے ساتھ انجام پائی،

حوالہ جات ترمیم

  1. "Maria Memon"۔ profilepk.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014 
  2. "Quick-bits with vivacious Maria Memon-Aiming high! | Geo Vision"۔ geovision.geo.tv۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014 

بیرونی روابط ترمیم