میری ویرونیکا والڈرون (انگریزی: Mary Waldron) (پیدائش: 5 مئی 1984ء، ڈبلن) آئرس ایسوسی ایشن فٹ بال کھاڑی اور آئرش قومی ٹیم کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے بین الاقوامی سطح پر فٹ بال اور کرکٹ دونوں کی نمائندگی کی ہے۔[1]

کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر, امپائر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 63)4 جولائی 2010  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ9 نومبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 20)14 اکتوبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2020 فروری 2023  بمقابلہ  بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹی 20 امپائر6 (2019)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 50 76
رنز بنائے 403 485
بیٹنگ اوسط 12.21 11.82
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 42 55*
کیچ/سٹمپ 33/15 29/22
ماخذ: کرک انفو، 23 جنوری 2020ء

حالات زندگی

ترمیم

میری والڈرون 5 مئی 1984ء کو آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2010ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انھوں نے اپنا آخری کھیل ٹی20، 2019ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[3] میری والڈرون نے ٹیسٹ کرکٹ، ٹی20 اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 62 ٹی20 اور 40 ون ڈے میچ کھیلے۔[4]

ایک روزہ کیریئر

ترمیم

میری والڈرون نے پہلا ایک روزہ بین الاقوامیمیچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2010ء میں کھیلا۔[2]انھوں نے 12.08 کی اوسط سے کل 343 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 42 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 28 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر

ترمیم

میری والڈرون نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ سری لنکا کے خلاف سنہ 2010ء میں کھیلا۔[5] انھوں نے کل 411 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 55* کا اسکور بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mary Waldron: Ireland wicketkeeper joins ICC Development Panel of umpires"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019 
  2. ^ ا ب "Only ODI, Kibworth, Jul 4 2010, New Zealand Women tour of England" 
  3. "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier" 
  4. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  5. "3rd Match, Group B, Potchefstroom, Oct 14 2010, ICC Women's Cricket Twenty20 Challenge"