ماسکووی روس
ماسکوی روس یا ماسکو کی گرینڈ ڈچی (روسی زبان :ویلیکوئے کنیاژیستوو ماسکووسکوئے) قرون وسطی میں 1283ء سے 1547ء تک قائم رہی اک روسی ریاست تھی جس کا مرکز ماسکو شہر تھا ۔ روسی دستاویزاں میں لکھے جانے والے عظیم ماسکو رجواڑے کو مغرب کی دستاویزات میں ماسکوے یا ماسکوی روس بھی کہا جاتا تھا ۔ ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا ، ماسکو راجواڑا کی جانشین ریاست تھی جو بعد میں روسی بادشاہت کی پیش رو ریاست بنی ۔
Grand Duchy of Moscow Великое Княжество Московское Velikoye Knyazhestvo Moskovskoye | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1283–1547 | |||||||||||
حیثیت | Vassal of اردوئے زریں until 1480 | ||||||||||
دار الحکومت | Moscow | ||||||||||
عمومی زبانیں | قدیم مشرقی سلاوی | ||||||||||
مذہب | روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا | ||||||||||
حکومت | مطلق العنان بادشاہت | ||||||||||
Grand Duke | |||||||||||
• 1283–1303 | Daniel (first) | ||||||||||
• 1533–1547 | ایوان چہارم (last) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1283 | ||||||||||
• | 22 October 1547 | ||||||||||
کرنسی | روسی روبل | ||||||||||
|
ابتدا
ترمیمجب منگولوں نے کیویائی روس کے علاقوں تر حملہ کیا ماسکو اس وقت ولادیمیر سوزدال راجواڑے کی ایک غیر معروف تجارتی چوکی تھی ۔ اگرچہ منگولوں نے 1238ء کی سردیوں میں ماسکو کو آگ لگا کر تباہ کر دیا اور 1293ء میں یہاں لوٹ مار کی پر اس کے دور دراز اور جنگلوں کے بیچ واقع ہونے کی وجہ سے اس کو منگولوں کے حملوں اور لوٹ مار سے کچھ تحفظ رہا ۔
ماسکو رجواڑے کی ترقی میں اس کے حکمرانی کرنے والے پرجوش تے خوش قسمت شہزادوں کا بھی بڑا ہاتھ تھا ۔ ماسکو رجواڑے کا پہلا حکمران دانیال I (موت:1303ء) تھا جوولادیمیر سوزدال راجواڑے کے حکمران الیگزینڈر نیوسکی کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا ۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ماسکووی روس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- روس
- Marshall Poe, Foreign Descriptions of Muscovy: An Analytic Bibliography of Primary and Secondary Sources, Slavica Publishers, 1995, ISBN 0-89357-262-4