مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Moldavian Autonomous Soviet Socialist Republic) (مالدویائی/رومانیانی: Република Аутономэ Советикэ Cочиалистэ Молдовеняскэ، Republica Autonomă Sovietică Socialistă Moldovenească) یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جو 12 اکتوبر 1924ء سے 2 اگست 1940ء تک قائم رہی۔ یہ موجودہ ٹرینسنیسٹریا (جو ازروئے قانون مالدووا میں شامل ہے لیکن درحقیقت ایک آزاد ریاست ہے) اور یوکرین کے متعدد ملحقہ علاقوں پر مشتمل تھی۔

مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Moldavian Autonomous Soviet Socialist Republic
1924–1940
Flag of Moldavia

Map of the Moldovan ASSR in 1929
دار الحکومت
رقبہ 
• 1940
8,100 کلومیٹر2 (3,100 مربع میل)
آبادی 
• 1940
572339
تاریخ
حکومت
 • قسماشتراکی جمہوریہ
فرسٹ سیکرٹری 
• ?–1939
Alexei Melnikov
• 1939–1940
Piotr Borodin
تاریخ 
• 
12 اکتوبر 1924
• 
2 اگست 1940
سیاسی ذیلی تقسیماتRibnitsa رایون
Dubossari raion
Tiraspol raion
Ananyiv raion
مابعد
مالدویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
آج یہ اس کا حصہ ہے: مالدووا
 ٹرینسنیسٹریا
 یوکرین