مالدا
(مالدہ سے رجوع مکرر)
مالدا (بنگالی: ইংরেজবাজার) جسے انگلش بازار (English Bazar) بھی کہا جاتا ہے بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مالدا کا ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ مالدا قدرتی تنوع سے بھرپور ہے۔ سیاح یہاں گھنے جنگلات اور دریاؤں کے خوبصورت نظارے دیکھ سکتے ہیں۔
ইংরেজবাজার مالدا | |
---|---|
شہر | |
مالدا | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
ضلع | مالدہ |
بلندی | 17 میل (56 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر | 216,083 |
• میٹرو | 324,237 |
زبانیں | |
• سرکاری | بنگلہ، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 73210x |
ٹیلی فون کوڈ | 91-3512-2xxxxx |
ودھان سبھا حلقہ | انگلش بازار |
ویب سائٹ | www |
2 |