ضلع مالدا بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔ اس ضلعے کا دار الحکومت انگلش بازار شہر ہے۔

ضلع
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
دار الحکومتانگلش بازار
رقبہ
 • کل3,733 کلومیٹر2 (1,441 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل3,997,970
زبانیں
 • سرکاریبنگالی، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
تحصیلیں
ویب سائٹhttp://www.malda.nic.in

آبادی

ترمیم

اس ضلعے میں 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 3,997,970 افراد آباد ہیں۔

تقسیم

ترمیم

یہ ضلع 2 تحصیلوں میں تقسیم ہے:

مذہب

ترمیم
ضلع مالدا میں مذہب[1]
مالدا فیصد
اسلام
  
51.27%
ہندو مت
  
47.99%
مسیحیت
  
0.33%
سکھ مت
  
0.02%
دیگر
  
0.39%

ضلع مالدا میں 51% مسلمان اور 47% ہندو آباد ہیں

ضلع مالدا کے سوچاپور شہر کی مسجد ہندوستان کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "West Bengal Districts – Religion 2011"۔ Census 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-16

بیرونی روابط

ترمیم