مالک مالا
مالک مالا (انگریزی: Malak Mala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع اٹک میں واقع ہے۔[1]
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | پنجاب |
ضلع | اٹک |
بلندی | 314 میل (1,030 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ملک مالا اٹک کی تحصیل حضرو کا سب سے بڑا گاؤں ہے ـ تقسیم ہند سے قبل اس گاؤں میں ہندوؤں کی کافی تعداد آباد تھی ـ ملک مالا کا رقبہ دریائے سندھ سے لے کر دریائے ہروو تک پھیلا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Malak Mala"
|
|